میرےل ئےب اعث طمانیت و مسرتہ ے کها سلامکت هاٹ فاونڈیشنن ے قومیا ورعالمیا عتبارسےا یک ب ہت اهم مسئله پر تبادلۀ خیال کااہتمام کیاہ ےا وروه رسالۀا یرانِ نوین کا ماہنامهہ ے جس کاا جراء وا شاعت بہت مبارکا ورفکرا نگیز خیالہ ے-اس رسالے کےا غراض و مقاصد کی حاصلات کےل ئے جوکام سرانجام دیئے جارہ ےہ یں ا ن سے نہ صرف قوم و ملک پر بلکہ وقت گزرنے کے ساتھہ مارے برادرہ...
ہمیں یقین ہے کہ علاقائی یکجہتی خصوصا ہمارے اس اہم خطے ایرا ن ، پاکستان اور ہندوستان میں ایک بڑا اہم مسئلہ ہے جس پر قومی اور علاقائی ادیب ، شاعر ، مصنف اور سیاست دان و غیرہ اس کے نفاذ کے لئے اپنی تحریروں
امامت کے آٹھویں تاجدار اور خاندان رسالت کے دسویں معصوم حضرت امام علی رضا علیہالسلام کی ولادت با سعادت گیارہ ذی القعد 148 ہجری مدینہ منورہ میں ہوئی آپ کے والد ماجد حضرت امام موسی کاظم علیہالسلام نے لوح محفوظ کے مطابق آپ کو"اسم علی"سے موسوم فرمایا۔ آپ بارہ اماموں میں سے تیسرے "علی"ہیں۔ آپ کی کنیت ابوالحسن تھی اور آپ کے القاب صابر، زکی، ولی، رضی، وصی تھے اورمشہورترین لقب رضا تھا۔...
فلسطین کی حمایت کی پانچویں بین الاقوامی کانفرنس هفته کی صبح ایک اکتوبر 2011ء دنیا کے پچاس ملکوں کے پارلیمانی وفود، دانشوروں ، مفکرین اور اسلامی و غیر اسلامی ملکوں کے سیاسی حکام کی شرکت اور موجودگی میں تہران میں
رھبر انقلاب اسلامی نے نئے ہجری شمسی سال 1391 کو قومی پیداوار، کام اور ایرانی سرمائے کی حمایت کے سال سے موسوم کیا ہےان کا کہنا تھا کہ اعلی اہداف کی جانب ملک کی پیش قدمی...
پرانے زمانے میں مشرقی ممالک کے درمیان ایران تنہا ملک تھا جو ذہن اور دماغ کی تعلیم کے ساتھ جسم کی پرورش پر بھی دھیان دیتاتھا۔ ایرانیوں کو پتا تھا کہ طاقتور فوجی بنانے کے لئے صحت مند اور قابل جسم کی ضرورت ہے جس کے ذریعےملک کی سرحدوں کو محفوظ رکھا جا سکتاتھا۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت11 ذی قعدہ 148 ھ ق میں ہوئی۔ آپ کانام "علی"، کنیت "ابوالحسن" اور مشہور القاب"رضا"یعنی( پسندیدہ)،"غریب الغرباء"یعنی (سب سے بڑاپردیسی)، "شمس الشموس"یعنی( روشن ترین آفتاب) اور "انیس النفوس "یعنی (لوگوں کا ہمدم) ہیں۔...
قرآن کریم کی بین الاقوامی نمائش، ملک کی قرآنی سرگرمیوں میں سب سے وسیع قرآنی ماحول ہے ـ وہ فضا جو موضوعات کی رنگارنگی ، اندرونی سرگرمیاں اور شائقین کی گنجائش کے لحاظ سے خود ملک کی قرآنی اشتہاری سرگرمیوں میں پہلی پوزیشن میں آئی ہے ـ وہ فضا جس میں قرآن کے مختلف آثار اور مصنوعات سے لے کرسرکاری اور مختلف شعبوں میں قرآن کریم کی کتابیں نیز قرآن کریم کی تعلیمات اور تصورات دکھائی دیتی ہیں اورایک ہی وقت میں قرآن کریم سے لگاؤ رکھنے والوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے ـ
جو قوم اپنے مایہ ناز ماضی اور مقامی اقدار سے آشنا ہوتی ہے اس کا مستقبل درخشاں ہوتا ہے اور ایران کےاسلامی انقلاب کی سب سے بڑی اور عمدہ خصویت یہی ہے کہ اس نے ایرانی قوم کو اپنے درخشاں ماضی ، اپنے ...
29،30جنوری 2012ء کو تہران میں اسلامی بیداری کانفرنس برائے جوانان منعقد ہوئی۔ اس میں 73ممالک سے 1200 نمائندے شریک تھے۔ دو روزہ کانفرنس کے مختلف سیشن ہوئے۔ کانفرنس کے مختلف سیشن ...
10ہجری کے آخری ماہ (ذی الحجہ) میں حجۃ الوداع کے مراسم تمام ہوئے اور مسلمانوں نے رسول اکرم سے حج کے اعمال سیکھے۔ حج کے بعد رسول اکرم نے مدینہ جانے کی غرض سے مکہ کوچھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ،قافلہ کوکوچ کا حکم دیا ...
وہ لوگ دوبارہ تیار ہوگئے ۔ گلی سے گزرتے اپنے آپ کو تیار کرتے نیز خاک آلود لباس کو جھاڑتے ہوئے وہ ایک دوسرے کو پر امید نگاہوں سے دیکھتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے کہ آج ملاقات کا موقع مل جائے گا۔ ان میں سے ایک نے ٹھنڈی آہ بھر کے کہا۔ خدا کی پناہ ! ان کے قریب بیٹھ کر اپنے دل کی باتیں کرنے کو دل بے چین ہے۔ کب ان کی صحبت نصیب ہوگی۔ ...
قرآن وہ کتاب ہے جو روز ازل ہی سے انسانیت کے لیے سرچشمہ ہدایت رہا ہے
.ایسا کوئی بھی اہل نظر جو حق کی شناخت سے بہرہ ور ہوا ہے قرآنی نور سے بے بہرہ نہیں رہا ۔ حتی وہ مفکرین بھی جو باقاعدہ حلقه بگوش اسلام نہیں تھے لیکن حرف حق سے آشنا تھے اس کتاب عظیم قرآن سے بهره ور تھے.
ایرانی عوام اپنی ہزاروں سالہ تاریخ میں ہمیشہ آزادی پسند اور آزاد واقع ہوئے ہیں۔ جب بھی مستبد و ظالم بادشاہ اور اس کی مسلط کردہ حکومت کی طرف سے مورد ِ ظلم و ستم واقع ہوئے ہیں ،اسی عوام هی میں سے کوئی عالم ...
آسمان عصمت و امامت کے آٹھویں خورشید حضرت امام رضا علیہ السلام کی سیرت میں جو چیز بہت نمایاں نظر آتی ہے ، ...
مصوّری، خطاطی، فنِ تعمیر اور موسیقی کو فنونِ لطیفہ کہا جاتا ہے۔مسلم دورِ حکومت کے دوران جنوبی ایشیاء(برصغیر پاک و ہند) میں یہ فنون خوب پھلے اور پھولے۔یہ کامیابیاں اور کامرانیاں پاک و ہند کا قومی ورثہ ہیں۔
نوروز کے معنی نیا دن جو کہ شمسی سال کا پہلا دن بھی ہے اور عیسوی حساب سے 21 مارچ کو اس خطے کے ممالک خاص طور پر فارسی زبان بولنے والے ایکو کے ممالک یہ دن جش کے طور پر مناتے ہیں۔حقیقت ...
ہرنی کا ضامن امام رضا (ع) کے مشہورترین القاب میں سے ہے۔ یہ کہانی جس طرح لوگوں کے درمیان مشہور ہوتی رہتی ہے شیعی مآخذ میں موجود نہیں، لیکن اس کہانی کی طرح، جو عام لوگوں کے درمیان مشہور ہوگئی ہے، رسول اللہ (ص)، امام سجاد (ع) اور امام صادق (ع) کے معجزات میں موجود ہے۔...
عزیز قارئین گذشته شمارے میں عرض کیا تھا که اسلامی جمهوریه ایران کو خداوند عالم نے جها ں قدرتی ذخائر سے مالامال کیا هے وهاں سال کے چار موسموں گرما ، سرما ، خزاں اور بهار کی وجه سے قدرتی مناظر اور حسین...
بنو امیہ سے اقتدار چھینے کے بعد بنو عباس نے بظاہر ایسی سیاست حکمت عملی اپنائی کہ جس پر آج بھی پردہ پڑا ہوا نظر آتا ہے۔تاریخ سے ان حقائق کاپتہ لگانا بظاہر مشکل نظر آتاہےلیکن اگر جانب داری سے ہٹ کر تاریخ کوپڑہاجائے تو اندازہ ہوتاہے کہ بنو عباس نے اپنی سیاسی حکمت علمی میں بظاہر رواداری اور علم دوستی کو فروغ دیا لیکن در پردہ انہیں جب بھی اپنے مخلص ساتھیوں سے اقتدار پر قبضہ کر نے کے حوالے سے خطرہ محسوس ہوا ، انہیں موت کے گھاٹ اتار نے سےکبھی دریغ نہیں کیا۔ مامون نے بھی ایسی ہی سیاست کو فروغ دیا جس میں وہ عوام کے در میان نیک اور عادل بادشاہ کے طور پر نظر آتا ہے لیکن در پردہ وہ اپنی حکومت کو محفوظ مضبوط بنا نے کے لئے کسی بھی قسم کی کاروائی کر نے سے دریغ کرتا ہوا نظر نہیں آتا۔...