صریر خامہ | ||
صریر خامہ میرےل ئےب اعث طمانیت و مسرتہ ے کها سلامکت هاٹ فاونڈیشنن ے قومیا ورعالمیا عتبارسےا یک ب ہت اهم مسئله پر تبادلۀ خیال کااہتمام کیاہ ےا وروه رسالۀا یرانِ نوین کا ماہنامهہ ے جس کاا جراء وا شاعت بہت مبارکا ورفکرا نگیز خیالہ ے-اس رسالے کےا غراض و مقاصد کی حاصلات کےل ئے جوکام سرانجام دیئے جارہ ےہ یں ا ن سے نہ صرف قوم و ملک پر بلکہ وقت گزرنے کے ساتھہ مارے برادرہ مسائوں کے لئے بھی ایک علمی وا دبی پی شکش ثابتہ و سکتاہ ے۔ یہ ماہنامہا یرانا ور بر صغیر پاک وہ ند کےل ئے تہذیبی، ثقافتی، ادبی،ل سانی،ا قتصادی، معاشرتی و سیاسی روابط کا غیرسرکاری سفیر کی حیثیت سے جو روابط پیدا کرتا ہے،ا ن سب کی بنیاد دل کی محسوسات پرہ وتیہ ے بلکہ ساتھہ ی حالا ور مستقبل میں روابط کو مضبوط سے مضبو طتر کرنے کیا یک کامیاب کوشش مد نظرہ وتیہ ے۔ واضحہ ے کہ دنیا �آ جا یک گلوبل ولیج بن چکیہ ےا ورا سی وجہ سےہ مارے غم، خوشیاںا ور نفع و نقصان سبا یکہ یہ یں۔ا سی تناظر میں دیکھا جائے تو دنیا کے اکثر مصنفین و ادیب ،عالمی امن، دہش تگردی کے خلاف، بنیا دپرستی کے خاتمے کے عزما ور مشترکہا نسانی خوشحالی کے منصوبوں پر سوچا ور لکھ رہےہ یں۔ جہاں تکا س رسالے کے مقاصد کات علقہ ےت وا س ضمن میں چند کلیدین کاتپ یش خدمتہ یں۔پ ہلے مرحلے میںا یرانا ورب ر صغیر پاک وہ ند کےا سا ہم خطّے میں رہنے والوں کا مضبوط تاریخی پ سمنظر، تمدن، روحانیت،ا خلاقیاتا ور تہذیبی، ثقافتی، تجارتی،تعلیمی،ا قتصادی، سیاسی،ا سلامیا ور معاشرتی مسائل و مباحث وا شتراکات پر روشنی ڈالناا ورا نہیں منظر عامپ ر لاناپ یشن ظرہ وتاہ ے۔ قومیا ور عالمی سطحپ رت ینوں ممالک کےا جتماعی انسانی قدروں کو مزید روشن کرناا ور مثبت فکری وحدت کو فروغ دینا، فارسیا ورا ردو کیا دبی دنیاا ور دونوں زبانوں کےا دب کے شہپاروں کا ذکرا ور جامعاتی سطح پر، معیاری علمی وتحقیقی سرگرمیوں کا جائزہ،ا سی کوششا ور خواہش کاا گلا قدمہ ے۔ خدائے متعال کے فضل و کرم سے یہ ماہنامہہ مارے علاقے ایران، پاکستانا ور ہندوستان کے ماہرینا ورا ن کی نئی نئی سوچوںا ور خیالات کے اظہار کے لئے ایک مضبوط محرک بن ےگی ۔ا یڈیٹر تمام محترم شخصیات،ا سکالرزا ور دانشوروں کوا س رسالے میں شرکت اورل کھنے کی دعوت دے کر دل کی گہرائیوں سےا نہیں خوش �آ مد یدکہتاہ ے۔ امید ہے کہ یہ مشترکہ کاوش مستقبلِ نزدیک میں اس علاقے کے ممالک کے درمیان مضبوط فکری و عملی تعلقات کی بنیاد ثابت ہو سکے۔ | ||
Statistics View: 2,123 PDF Download: 2 |
||