مچھلی سےتیار کردہ لذیذ پکوان | ||
مچھلی سےتیار کردہ لذیذ پکوان مہ جبین کاظمی ہر ہفتے دو تین مرتبہ مچھلی کھانے سے کسی بھی انسان کو اتنا فائدہ ضرور ہوتا ہے کہ اس کے لیے دل کے دورے کے خطرات کو کچھ کم کیا جا سکے۔ یہ نتیجہ ایک ایسے تجزیاتی عمل کے بعد سامنے آیا ہے، جس میں پندرہ مختلف طبی تحقیقی جائزوں سے حاصل ہونے والی معلومات کا اجتماعی طور پر موازنہ کیا گیا۔ ان طبی مطالعوں میں سے ہر ایک میں عام لوگوں سے یہ پوچھا گیا تھا کہ وہ ہر ہفتے یا مہینے بالعموم کتنی بار مچھلی کھاتے ہیں۔ طبی ماہرین نے ایسے افراد کی صحت کا چار سال سے لے کرتیس برس تک کے عرصے تک مسلسل ریکارڈ رکھا تھا۔ اس کا مقصد یہ پتہ چلانا تھا کہ ان زیر مشاہدہ افراد میں دل کے دورے کا امکان کتنا ہوتا ہے یا اگر وہ کسی طرح کے ہارٹ اسٹروک کا شکار ہوتے ہیں تو کن حالات میں۔ اس تجزیاتی جائزے کے لیے جن تحقیقی منصوبوں کے نتائج کو پرکھا گیا اور ان کا موازنہ کیا گیا، وہ امریکہ کے علاوہ مختلف یورپی ملکوں، جاپان اور چین میں مکمل کیے گئے تھے۔ اس طرح ان میڈیکل ریسرچ منصوبوں کے تحت ماہرین نے تیس برس کی عمر سے لے کر ایک سو تین برس تک کی عمر کے چار لاکھ سے زائد انسانوں کا مسلسل مشاہدہ کیا تھا۔ مزیدار تلی ہوئی مچھلی اشیاء: مچھلی ایک کلو مچھلی کی کڑھی اجزاء: گھی ایک کپ ہلدی چائے کا چمچہ پیاز 50گرام ادرک/لہسن(پیسٹ) ایک کھانے کا چمچہ سرخ مرچ حسب ضرورت بیسن 125گرام ہری مرچیں 6عدد ہرا دھنیا، پو دینہ چند پتیاں دہی دو کپ نمک، سفید زیرہ حسب منشاء ترکیب: دھواں دھار مچھلی کباب اجزاء: ترکیب: ہری مچھلی اجزاء مچھلی ایک کلو پیاز ایک عدد درمیانی سائز کی ہری پہاز تین باریک کٹی ہوئی سویا آدھی گڈی ٹماٹر ایک عدد درمیانی سائز کا ہری مرچ دو عدد ہرا دھنیا اندازے سے لال مرچ آدھا چائے کا چمچ دھنیا آدھا چائے کا چمچ نمک حسب ذائقہ ہلدی 1/4 چائے کا چمچ بگھاڑ کے اجزاء ثابت مرچ دو عدد رائی تھوڑی سی کری پتہ اندازے سے ایک دیکچی میں تیل گرم کرکے اس میں بگھاڑ کے مصالحے یعنی ثابت مرچ ،کری پتہ اور تھوڑی سی رائی ڈالیں جب بگاڑ میں سے مہک آنے لگے تو اس میں پیاز باریک کاٹ کر ڈال دیں ۔ جب پیاز تھو ڑی براؤن ہونا شروع ہو تو اس میں ہری پیاز باریک کٹی ہوئی اور سویا باریک کٹا ہوا ملا دیں ۔ اور اس کو اچھی طرح بھونیں ۔ جب ہری پیاز تھوڑی نرم ہوتی ہو محسوس ہو یعنی گلنا شروع ہو تو اس میں مصالحے یعنی پسی ہوئی لال مرچ ، پسا ہوا دھنیا ، اور ہلدی ، نمک ڈال دیں تھوڑی دیر چمچ چلائیں ۔ پھر اس میں کٹا ہوا ٹماٹر ، ہرا دھنیا اور ہری مرچ ملا دیں ۔ تھوڑی دیر ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر رکھیں ۔ جب ٹماٹر نرم پڑ جائیں تو اس کو ابھی طرح چمچ چلائیں پھر اس تیار مصالحے میں مچھلی ڈال دیں ۔ اس مصا لحے کو مچھلی کے ساتھ ملا دیں اور ڈھکن دھک کر میڈیم آنچ پر رکھ دیں ۔ تھوڑی دیر پکنے کے بعد جب مچھلی گل جائے تو چمچ چلائیں اور تھوڑی دیر ہلکی آنچ پر دم دیں ۔ جب تیل الگ محسوس ہو تو چولھے سے اتار لیں ۔ اس کو چاول اور کسی کھٹے سالن کے ساتھ کھائیں ۔ نوٹ ؛ مصالحے اندازے سے ڈالیں تو مقدار لکھنے میں کمی بیشی ہوسکتی ہے ۔ بیکنگ مچھلی اجزاء ایک کلو پاپلیٹ مچھلی تین عدد درمیانے آلو حسب ذائقہ نمک ایک کھانےکاچمچ پساہوالہسن آدھی پیالی لیموں کارس آدھا چائےکاچمچ کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائےکاچمچ پسی ہوئی لال مرچ ایک چائےکاچمچ ہلدی چارکھانےکےچمچ کوکنگ آئل ترکیب: مچھلی کواچھی طرح صاف کرکےدھولیں۔ آلوؤں کوچھیل کرموٹے قتلے کاٹ لیں اورانکو ابلتے ہوئے پانی میں چار سے پانچ منٹ ابال کرنکالیں پھران پرہلدی لگا کررکھ دیں۔ | ||
Statistics View: 3,942 |
||