وزارت برائے ثقافت اور اسلامی ارشاد کے شعبہ قرآن و عترت کی کارکردگی میں توسیع و ترقی کا مینی فیسٹو | ||||
PDF (229 K) | ||||
![]() | ||||
وزارت برائے ثقافت اور اسلامی ارشاد کے شعبہ قرآن و عترت کی کارکردگی میں توسیع و ترقی کا مینی فیسٹو
ڈاکٹر فقہی زادہ
1- شعبے کے دو اہم فرائض میں سے قرآن و عترت کے موضوع پر خاص توجہ
• شعبہ قرآن و عترت کی مشارکت سے چند صوبوں میں اہل بیت (ع) کے علوم و معارف و حدیث کے شورٹ کورسز کا انعقاد
• دیگر تبلیغی،تحقیقی اور علمی تنظیموں سے ہم آہنگی کی غرض سے ملک کے ہر صوبے کو ائمہ معصومیں (ع) اور دینی اکابرین میں سے کسی ایک کے لیے مخصوص کرنا
- صوبہ خراسان رضوی: امام رضا (ع)
- صوبہ زنجان: حضرت زینب (س) صبر و استقامت کا سوگ
- صوبہ ہرمزگان: امام سجاد (ع)
- صوبہ قم: حضرت معصومہ (س)
2- معارف قران و عترت کی جامع فاصلاتی تعلیم کے اجراء کے لیے سانچوں کی تیاری
• تعلیمی الیکٹرانیک قرآن پروڈیوس کرنا ( موبائل فون میں استعمال )
• بچوں کے لیے خاص الیکٹرانیک کھیلوں پروڈیوس کرنا
• مختصر قرآنی کلیپ پروڈیوس کرنا
3- علمی و تحقیقی اور تجرباتی سطوح پرمختلف شعبوں میں خاص کمیٹیوں کی تشکیل و احیاء
• قرآن و عترت کی سرگرمیوں سے متعلق مختلف شعبوں کے محققین اور دانشوروں کی مشارکت سے، کمیٹی آف کوالٹی کا اجراء
• قرآنی تراجم کے موضوع پر ماہر دانشوروں کی مشارکت سے قرآن پاک کے ترجمے کی نگران کمیٹی کا احیاء
4- قرآن و عترت (ع) کی سرگرمیوں کی شکل میں دو نئے پہلووں کی سنجیدہ تقویت:
• بین الاقوامی امور کا مشیر
• الیکٹرانیک تعالیم اور سرگرمیوں کا مشیر
5-بورڈ کاسٹنگ اور وزارت برائے ثقافت اور اسلامی ارشاد کے خاص شعبوں سے ہم آہنگی کی توسیع و ترقی
• ووئس آف اسلامی جمہوریہ ایران
• ٹی وی آف آف اسلامی جمہوریہ ایران
• سینما آرگنائزیشن
• ثقافتی سیکشن
• ہنری سیکشن
6-قرآن و عترت کے شعبے میں فعال فلاحی تنظیموں سے دو طرفہ ہم آہنگی کی ترویج و ترقی:
• تنظیموں کا معائنہ
• سرگرمیوں کی جانچ پڑتال
• ان فلاحی تنظیموں کاشعبہ قرآن و عترت کے کچھ بڑے اقدامات سے تعاون جیسے: تہران اور دیگر صوبوں میں قرآن کی بین الاقوامی نمائش، جشن رمضان و غیرہ۔۔
7- قرآن و عترت (ع) کی ترویج و تبلیغ سے متعلق شعبوں میں تحقیق و مطالعے کی توسیع:
• " ثقافت سازی" اور عملی و نظری موضوعات کے حوالے سے مخصوص نشستوں کا انعقاد جیسے: قرآنی ادب، قرآنی ہنر کی توسیع کے طریقہء کار، قرآنی قصص کو ہنری طریقے سے پیش کرنا، قرآنی سینما کی توسیع کے طریقہء کار، قرآنی زندگی کے طور و طریقے کی توسیع اور قرآن اسکرپٹ رائٹنگ کی توسیع کے طریقہ ء کار
8-شعبہ ء قرآن و عترت سے متعلق سرگرمیوں کی توسیع کے لیے ، عوامی شراکت داری کے منصوبوں کی حمایت:
• "افق ملی" کا منصوبہ ( قرآنی ثقافت کی ترویج کے لیے قرآن پیش کرنا) اور ایرانی تجارت بینک میں اکاونٹ نمبر 114 کھولنا جس میں سالانہ ہر ایرانی 12 ہزار توان جمع کرا سکتا ہے ۔( ماہور ایک ہزار تومان)
9- بچوں کے لیے قرآنی اوردینی اداروں کی تشکیل اور توسیع کی حمایت
10- قرآن کی بین الاقوامی نمائش کے معیار کی توسیع اور فلاحی قرآنی اداروں اور یونین آرگنائزیشن کے تعاون کے راستے فراہم کرنا
• بین الاقوامی سیکشن کی تقویت
• نئے آثار کی تخلیق اور قرآنی نمائش کے امور میں تعاون کی غرض سے فنکاروں اور قرآنی حکام و عمائدین کو دعوت عام دینا
• قرآنی نمائش کے انعقاد میں دیگر صوبوں کی صلاحیتوں سے استفادہ
| ||||
Statistics View: 1,461 PDF Download: 489 |
||||