Friday
26 April
 
  • فونٹ سائز میں اضافہ
  • پہلے سے مقرر شدہ فونٹ سائز
  • فونٹ سائز گھٹائیے

مطالعۂ قرآن کا اساسی اصول

مطالعۂ قرآن کا اساسی اصول

مطالعۂ قرآن کا ایک بنیادی اصول  جو  اِس فن کے بعض اساتذہ نے بیان فرمایا ہے،  یہ ہےکہ قرآن کریم اللہ تعالی کی نازل کردہ کتاب ہے۔ یہ کلام، اللہ تعالی کا کلام ہے، لہٰذا اس کی شناخت کا  ایک اساسی اصول یہ ہے کہ قرآن کا جو تعارف اللہ تعالی نے کروایا ہے، اُس سے تجاوز نہ کیا جائے۔اس حوالے سے استاد آیۃ اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ لکھتے ہیں: خدای سبحان کہ متکلم قرآن و نازل کنندہ آن است، از ہر موجود دیگری قرآن را بھتر می شناسد و در تعریف او شایستہ تر از ھر صاحب نظر دیگر است  ( )

جرنل محفوظ شدہ دستاويزات

2023 20200
2018 16
مزيد
سب سے زیادہ دورہ عنوانات
Pause Previous Next 1/5