Saturday
20 April
 
  • فونٹ سائز میں اضافہ
  • پہلے سے مقرر شدہ فونٹ سائز
  • فونٹ سائز گھٹائیے

صریر خامہ

صریر خامہ

عالمی سامراج ابھی ا سلامی بیداری کے زلزلے سے لرز رہا تھا کہ خود امریکہ ا و ر مغربی ممالک میں عوامی بیداری کی لہر نے اسے ایک نئے بحران سے دوچار کردیا امریکہ جو دوسرے ممالک...

نوجوان رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں

نوجوان رہبر انقلاب اسلامی کی نگاہ میں

اگر مجھ سے کہیں کہ ایک جملے میں بتاؤ کہ نوجوانوں سے کیا چاہتے ہو؟ تو میں کہوں گا کہ تعلیم، پاکیزگی اور کھیل کود۔ میں سمجھتا ہوں کہ نوجوانوں میں یہ تین خصوصیات ہونی چاہئیں۔

نسل جوان جدیدیت اور ماڈرن ازم

نسل جوان جدیدیت اور ماڈرن ازم

انسانی زندگی کو بنیادی طور پر تین ادوار یعنی بچپن ، جوانی اور بڑھاپے میں تقسیم کیا جاتا هے لڑکپن اور ادھیڑ عمر بھی زندگی کےحصے هیں لیکن لڑکپن جوانی کا آغاز اور ادھیڑ عمر جوانی کا خاتمه اور بڑھاپےکے دروازے پر دستک دینا هے۔

اسلامی انقلاب اور خواتین

اسلامی انقلاب اور خواتین

انسان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو بروئے کار لانے میں خواتین کا کردار نہایت اہم ہے۔ معاشرے کی ترقی کا ذریعہ انسان کی صلاحیتوں کے نکھار اور افرادی قوت کی تربیت میں پوشیدہ ہے۔

اسلامی فن تعمیر اور مساجد

اسلامی فن تعمیر اور مساجد

مصوّری، خطاطی، فنِ تعمیر اور موسیقی کو فنونِ لطیفہ کہا جاتا ہے۔مسلم دورِ حکومت کے دوران جنوبی ایشیاء(برصغیر پاک و ہند) میں یہ فنون خوب پھلے اور پھولے۔یہ کامیابیاں اور کامرانیاں پاک و ہند کا قومی ورثہ ہیں۔

ایرانکی سیر

ایرانکی سیر

عزیز قارئین گذشته شمارے میں عرض کیا تھا که اسلامی جمهوریه ایران کو خداوند عالم نے جها ں قدرتی ذخائر سے مالامال کیا هے وهاں سال کے چار موسموں گرما ، سرما ، خزاں اور بهار کی وجه سے قدرتی مناظر اور حسین...

جرنل محفوظ شدہ دستاويزات

2023 20200
2018 16
مزيد
سب سے زیادہ دورہ عنوانات
Pause Previous Next 1/5