Tuesday
23 April
 
  • فونٹ سائز میں اضافہ
  • پہلے سے مقرر شدہ فونٹ سائز
  • فونٹ سائز گھٹائیے

امام رضا علیہ السلام کے عمل میں ثقافتی امور کا اہتمام

امام رضا علیہ السلام کے عمل میں ثقافتی امور کا اہتمام

امام رضا علیہ السلام کے خلق و سلوک سب لوگوں کے ساتھ ایسے تھے کہ تمام دوست اور دشمن ان کی خو ش خلقی کے شیدائی تھے۔ ان کی اس عظمت کا اعتراف کرتے ہوئے، آپ کو "رضا" کے لقب سے یاد کرتے تھے۔ ابراہیم بن عباس نے امام رضا علیہ السلام کے حسن سلوک کی کچھ یوں بیان کیا ہے:...

حضرت امام رضا(ع) کی سیرت و کردار

حضرت امام رضا(ع) کی سیرت و کردار

حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت11 ذی قعدہ 148 ھ ق میں ہوئی۔ آپ کانام "علی"، کنیت "ابوالحسن" اور مشہور القاب"رضا"یعنی( پسندیدہ)،"غریب الغرباء"یعنی (سب سے بڑاپردیسی)، "شمس الشموس"یعنی( روشن ترین آفتاب) اور "انیس النفوس "یعنی (لوگوں کا ہمدم) ہیں۔...

حضرت امام رضا (ع)کے بارے میں خوبصورت کہانیاں

حضرت امام رضا (ع)کے بارے میں خوبصورت کہانیاں

وہ لوگ دوبارہ تیار ہوگئے ۔ گلی سے گزرتے اپنے آپ کو تیار کرتے نیز خاک آلود لباس کو جھاڑتے ہوئے وہ ایک دوسرے کو پر امید نگاہوں سے دیکھتے ہوئے آگے بڑھ رہے تھے کہ آج ملاقات کا موقع مل جائے گا۔ ان میں سے ایک نے ٹھنڈی آہ بھر کے کہا۔ خدا کی پناہ ! ان کے قریب بیٹھ کر اپنے دل کی باتیں کرنے کو دل بے چین ہے۔ کب ان کی صحبت نصیب ہوگی۔ ...

حضرت امام رضا کی سیرت کے تربیتی پہلو

حضرت امام رضا کی سیرت کے تربیتی پہلو

آسمان عصمت و امامت کے آٹھویں خورشید حضرت امام رضا علیہ السلام کی سیرت میں جو چیز بہت نمایاں نظر آتی ہے ، ...

ضامن آہو (ہرنی کا ضامن)

ضامن آہو (ہرنی کا ضامن)

ہرنی کا ضامن امام رضا (ع) کے مشہورترین القاب میں سے ہے۔ یہ کہانی جس طرح لوگوں کے درمیان مشہور ہوتی رہتی ہے شیعی مآخذ میں موجود نہیں، لیکن اس کہانی کی طرح، جو عام لوگوں کے درمیان مشہور ہوگئی ہے، رسول اللہ (ص)، امام سجاد (ع) اور امام صادق (ع) کے معجزات میں موجود ہے۔...

مامون کی سیاست کا اہم اصول

مامون کی سیاست کا اہم اصول

بنو امیہ سے اقتدار چھینے کے بعد بنو عباس نے بظاہر ایسی سیاست حکمت عملی اپنائی کہ جس پر آج بھی پردہ پڑا ہوا نظر آتا ہے۔تاریخ سے ان حقائق کاپتہ لگانا بظاہر مشکل نظر آتاہےلیکن اگر جانب داری سے ہٹ کر تاریخ کوپڑہاجائے تو اندازہ ہوتاہے کہ بنو عباس نے اپنی سیاسی حکمت علمی میں بظاہر رواداری اور علم دوستی کو فروغ دیا لیکن در پردہ انہیں جب بھی اپنے مخلص ساتھیوں سے اقتدار پر قبضہ کر نے کے حوالے سے خطرہ محسوس ہوا ، انہیں موت کے گھاٹ اتار نے سےکبھی دریغ نہیں کیا۔ مامون نے بھی ایسی ہی سیاست کو فروغ دیا جس میں وہ عوام کے در میان نیک اور عادل بادشاہ کے طور پر نظر آتا ہے لیکن در پردہ وہ اپنی حکومت کو محفوظ مضبوط بنا نے کے لئے کسی بھی قسم کی کاروائی کر نے سے دریغ کرتا ہوا نظر نہیں آتا۔...

جرنل محفوظ شدہ دستاويزات

2023 20200
2018 16
مزيد
سب سے زیادہ دورہ عنوانات
Pause Previous Next 1/5