Tuesday
23 April
 
  • فونٹ سائز میں اضافہ
  • پہلے سے مقرر شدہ فونٹ سائز
  • فونٹ سائز گھٹائیے

نیا ایرانی صدر دانش، جدت، شعور، استقامت

نیا ایرانی صدر دانش،  جدت، شعور، استقامت

انقلاب اسلامی ایران نے زندگی کے ہر شعبے میں ایران کو حیرت انگیز ترقی سے ہمکنار کیا اور اس خیال کو غلط ثابت کیا کہ انقلاب آزادی کو سلب کرے گا اور ملک کو ترقی کے بجائے زوال سے ہمکنار کرے گا۔ اس کا ثبوت وہ اعداد و شمار ہیں جن کے مطابق انقلاب کے بعد زندگی کے تمام شعبوں میں حیرت انگیز ترقی ہوئی ہے۔امریکہ اور اس کے حواریوں ...

مشرق وسطی اور امریکی سازشیں

مشرق وسطی اور امریکی سازشیں

گذشتہ دو برسوں میں اسلامی بیداری کی تحریک نے جو تیونس سے شروع ہوئی تھی، مستبد ترین ڈکٹیٹروں کے تختے الٹ دیئے ہیں۔ اسلامی بیداری کی تحریک کے پیش نظر مغربی نظریہ پردازوں نے ایک بار پھر اسلامی ملکوں میں "تفرقہ ڈالو حکمرانی کرو" کی پالیسی اپنانے پر زور دیا ہے۔...

عالمی اقتصادی پابندیوں اور ایران کی اقتصادی ترقی

عالمی اقتصادی پابندیوں اور ایران کی اقتصادی ترقی

یہ تاثر درست نہیں ہے کہ ایران کو عالمی اقتصادی پابندیوں کے باعث کسی بڑی مشکل کا سامنا ہے، ایران پر یہ پابندی پہلی مرتبہ نہیں بلکہ ایران عراق جنگ کے دوران بھی لگ چکی ہے اور ایران نے ان پابندیوں سے نمٹنے کا طریقہ ایجاد کر لیا ہے۔ ایران عالمی اقتصادی پابندیوں کے باوجود دنیا بھر کے ممالک سے درآمدات و برآمدات کرنے کا تجربہ رکھتا ہے...

ایٹمی ٹیکنالوجی کے بارے میں رھبر انقلاب اسلامی کے ارشادات

ایٹمی ٹیکنالوجی کے بارے میں رھبر انقلاب اسلامی کے ارشادات

رھبر انقلاب اسلامی نے فرمایا  ہےکہ اسلامی جمہوریہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا اور یہ فیصلہ امریکیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے نہیں بلکہ اس دینی عقیدے کی بنیاد پر کیا گیا ہے جس کی رو سے ایٹمی ہتھیار کی ساخت انسانیت سوز جرم ہے۔ آپ نے فرمایا کہ ایران...

"علامہ اقبال" اور اسلامی بیداری

ایک اچھے کلام، شعر یا نظریے کو زمان و مکان میں قید نہیں کیا جا سکتا۔ بعض الفاظ اور نظریے آفاقی ہوتے ہیں اور انہیں (universal truth) عالمگیر سچائی سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کے مشہور شاعر علامہ محمد اقبال جنہیں حکیم امت،...

جرنل محفوظ شدہ دستاويزات

2023 20200
2018 16
مزيد
سب سے زیادہ دورہ عنوانات
Pause Previous Next 1/5