Friday
19 April
 
  • فونٹ سائز میں اضافہ
  • پہلے سے مقرر شدہ فونٹ سائز
  • فونٹ سائز گھٹائیے

ناوابستہ تحریک اور ایران کابنیادی کردار

ناوابستہ تحریک  اور ایران کابنیادی کردار

ناوابستہ تحریک کا سولہواں سربراہی اجلاس ایسے حالات میں منعقد ہوا کہ پوری دنیا کی سامراجی اور طاغوتی طاقتوں کی یہ دلی تمنا تھی کہ ایران میں ...

ناوابستہ تحریک کا سولھواں سربراہی اجلاس

ناوابستہ تحریک کا سولھواں سربراہی اجلاس

اسلامی جمہوریہ ایران کا دارالحکومت تہران گذشتہ دنوں عالم مشرق کا جنیوا بنارہاکیونکہ ناوابستہ تحریک کا سولھواں سربراہی اجلاس تہران میں منعقد...

پاک اور ایران میں سرمایہ کاری اور تجارت کا فروغ

پاک اور ایران میں سرمایہ کاری اور تجارت کا فروغ

  اس حقیقت سے انکار   نہیں  کیا جا سکتا  کہ پاکستان اور ایران امت مسلمہ کے دو اہم ممالک ہیں  جن کے درمیان نہایت دوستانہ  اور  پرخلوص تعلقات عرصہ قدیم سےقائم ہیں۔ صدیوں پر محیط ان تعلقات کی بدولت دونوں ممالک کے عوام آپس میں محبت اور بھائی چارے کے رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں اور وقت گزرنے کیساتھ ساتھ ان دوستانہ تعلقات میں مزید وسعت اور گہرائی آ رہی ہے۔ دونوں ممالک کے عوام کے دل ایک ساتھ ...

تہران میں میلاد ٹاور، ایک تعارف

تہران میں میلاد ٹاور، ایک تعارف

میلاد ٹاور، ایران میں سب سے لمبی فلک بوس عمارت اور دنیا میں اعلی ٹیلیکمیونیکیشنٹاورز میں چھٹیپوزیشن پر ہے- یہ ٹیلیکمیونیکیشن اور کثیر مقاصدٹاور، تہران میں بین الاقوامی تعلقات کے سینٹر میں، تہران کے شمال مغرب میں ہائی وے روڈ نیٹ ورک کے درمیاں، شہرک قدس کے جنوب اور کوئے نصر کے شمال میں،...

کیک بنانے کی تراکیب

کیک بنانے کی تراکیب

کیک کو اکثر رسمی مواقع  پر  خاص طور  پر جشن عید ،  شادیاں ، سالگره   اور میلاد  کے لئے لذیذ کھانے کے طور پر منتخب کیا   جاتا  ہے ۔ جشن سالگرہ کی تیاریاں اورسالگرہ  ہو اور کیک  نہ ہو یہ  کیسے ممکن ہے۔ کیک روٹی یا  ڈبل روٹی کی طرح  غذا کے طور پر کھانے کی ایک چیز ہے-  اس کے جدید روپ میں  یہ عام طور پر ایک میٹھی سینکی  ہوئی حلویات ہے۔ پرانی  ہیئت میں کیک عام طور پر تلی ہوئی روٹی یا  پنیر کیک تھے - 

لندن اولمپکس میں ایران کا مقتدرانہ ظہور

لندن اولمپکس میں ایران کا مقتدرانہ ظہور

پریل 2012ء میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم نے 9 سال بعد ایشیائی چیمپئن شپ جیت لی ہے ایران کے ویٹ لفٹر بہداد سلیمی نے تین گولڈ میڈل اور انوشیروانی نے کانسی کے دو میڈل حاصل کئے ہیں۔ ایران کے ویٹ لفٹر بہداد سلیمی نے تین گولڈ میڈل جبکہ جنوبی کوریا کے ویٹ لفٹر جیئن سانگ گوئن نے چاندی کا تمغہ اور ایران کے انوشیروان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا اس طرح ایران نے 501 امتیاز حاصل کرکے ...

جرنل محفوظ شدہ دستاويزات

2023 20200
2018 16
مزيد
سب سے زیادہ دورہ عنوانات
Pause Previous Next 1/5